Tazkira e Shuhada e Uhud رضی اللہ عنہم

ہمارےبچوں کو دنیا کے واقعات تو یاد ہیں مگر تاریخ ِ اسلام کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے۔غزوہِ اُحد غزوہِ بدر کے بعدواقع ہوا ۔اس جنگ میں آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے مبارک دندان شریف بھی شہید ہوئے۔جو بھی ان شہدائے کرام کو سلام کرے گاقیامت تک یہ شہدائےاُن کو سلام کرتے رہیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *